Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سکاکا میں شمسی توانائی کا بڑا منصوبہ

ریاض....وزارت توانائی و صنعت و معدنیات نے سکاکا میں 1.1ارب ریال لاگت سے توانائی کے پہلے منصوبے کے ٹھیکے کا اعلان کردیا۔ اس سے 300میگا واٹ بجلی شمسی توانائی کے ذریعے پیدا ہوگی۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا قومی پروگرام ہے۔ اسکا تعلق تجدد پذیر توانائی سے ہے۔ آج اکوا پاور اور سعودی بجلی کمپنی کے درمیان سودا طے پائیگا۔ 
 
 

شیئر: