Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہند کی پروفیشنل ٹیمیں مملکت پر بازی لے گئیں

جدہ... سعودی پروفیشنل ٹیموں نے موسم سرما کے دوران 120ملین ریال خرچ کرکے براعظم ایشیا میں چوتھا نمبر حاصل کرلیا جبکہ ہندوستان کی پیشہ ور ٹیموں نے سعودی عرب پر برتری حاصل کرتے ہوئے 135ملین ریال خرچ کئے۔ چین کی پروفیشنل ٹیم ایک ارب ریال خرچ کرکے سب پر بازی لے گئی۔امارات نے 68ملین، جاپان نے 139ملین، ہندوستان نے 135اور سعودی عرب نے 120ملین ریال خرچ کئے۔
 
 

شیئر: