Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ساحلی افریقی ممالک کے لیے اربوں یورو کی جرمن امداد

برسلز ۔۔۔جرمنی نے5 ساحلی افریقی ممالک کے لیے اربوں یورو امداد کا اعلان کیا ہے۔ برسلز میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران جرمن چانسلر انجیلا میرکل کا تعریف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ ممالک دہشتگردی اور غیر قانونی ہجرت کیخلاف اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان5ممالک میں برکینا فاسو، مالی، موریطانیہ، نائجر اور چاڈ شامل ہیں۔2020 تک ان ممالک کو1.7 ارب یورو فراہم کیے جائیں گے۔ 

شیئر: