Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کشمش کا روزانہ استعمال صحت کیلئے بہترین

کشمش کے یوں تو بے شمار فوائد ہیں۔ یہ قبض دور کرنے کیلئے بہترین دوا کا کام بھی کرتی ہے۔ روزانہ کشمش کا استعمال کرنے والے افراد کا نظام ہضم بہتر رہتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ خون میں آئرن کی کمی کو دور کرتا ہے ۔ تاہم ذیابیطس کے شکار افراد کو اسکا استعمال نہیں کرنا چاہئے یا اگر کھانا چاہیں تو ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کرلیں۔ کشمش کا سب سے بڑا فائدہ یہ معدے کی تیزابیت ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے علاوہ آنکھوںکی کمزوری سے تحفظ دیتاہے۔جسمانی توانائی کیلئے بھی یہ ایک اچھا ذریعہ ہے۔ کشمش بلڈ پریشر کو معمول میں رکھنے میں مدد دیتی ہے۔علاوہ ازیںگردے میں پتھری کے خطرے کو بھی کم کرتی ہے۔
 

شیئر: