Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انیل کپور' شمشیر' کے روپ میں

 بالی وڈاداکار انیل کپور اپنی ہر فلم میں ایک جدا انداز میں سینما اسکرین پر آتے ہیں حال ہی میں اداکار کا ایک نیا فلمی روپ سامنے آیاہے جو ریس تھری' کا ہے جس میں وہ سلمان خان کے باس ”شمشیر“کا کردار اداکرتے دکھائی دیں گے۔انیل کپور کایہ روپ ہدایتکار ریموڈیسوزا نے پیش کیاہے جس پر انہوں نے انیل کپور کو تمام ریسوں کا باس قراردیاہے جبکہ سلمان خان نے لکھا ہے کہ ' شمشیر بھائی ہمارے باس' انیل کپور اب تک ریس کی تمام فلموں میں کام کرچکے ہیں۔ریس تھری میں بھی انیل اہم کردار نبھارہے ہیں
 

شیئر: