Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لانچنگ پیڈ پر پائپ لائن پھٹ گئی، پانی100 فٹ کی بلندی تک پہنچ گیا

کیلیفورنیا .... ناسا کے ا سپیس سینٹرمیں راکٹ چھوڑنے کے تجربے کے دوران راکٹوں کو گرم رکھنے کیلئے پانی کاانتظام کیا جاتا ہے۔ لانچنگ پیڈ تک پانی کی بڑی لائن بچھائی جاتی ہے تاہم گزشتہ روز ایک راکٹ چھوڑنے کے دوران ہی پائپ لائن پھٹ گئی اورساڑھے 4 لاکھ گیلن پانی کی بوچھاڑ سو فٹ بلندی تک پہنچ گئی۔ یہ منظر دیکھنے والا تھا تاہم اس واقعہ میں کوئی شخص متاثر نہیں ہوا۔

شیئر: