Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

معذوروں کی جگہ پر گاڑی پارک کرنیوالوں کیخلاف کارروائی

 ریاض .... خصوصی افراد کے لئے مختص جگہ میں گاڑی پارک کرنے والے 696افراد کے خلاف کارروائی کی گئی۔ ریاض محکمہ ٹریفک نے معذوروں کیلئے مختص پارکنگ میں گاڑی کھڑی کرنے والوں کیخلاف خصوصی مہم شروع کررکھی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ضابطے کے مطابق کارروائی کی جاتی ہے۔ محکمہ ٹریفک نے تمام شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو ہدایت کی ہے کہ خصوصی افراد کیلئے مختص جگہ میں گاڑی پارک نہ کریں۔ یہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ہے جس پر کارروائی کی جائیگی۔

شیئر: