Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ ’ریمپیج‘ ‘ آتے ہی چھاگئی

ایڈونچر سے بھرپور نئی سائنس فکشن ایکشن فلم ’ریمپیج ‘ آتے ہی چھاگئی ۔3 دنوں میں4 ارب روپے کما کر باکس آفس پر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ۔بریٹ پیٹن کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ سنسنی خیز فلم 80کی دہائی کے ایک مقبول وڈیو گیم سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے۔ فلم کی کہانی ایک ایسے ماہرِ حیوانیات کے بارے میں ہے جس کا سامنا خوفناک دیوہیکل بلاﺅں اور بن مانسوں سے ہوتا ہے۔پھر ایک جینیاتی تجربے کی وجہ سے دہشت ناک بلائیں قابو سے باہر ہو کر شہر کا رخ کر لیتی ہیں۔اس دوران ایک بہادر شخص اپنی جان داﺅ پرلگا کرشہریوں کے تحفظ کا بیڑا اٹھاتا ہے۔ فلم ”ٹرتھ اور ڈیئر“ 2 ارب20 کروڑ روپے سمیٹ کر تیسرے نمبر پر رہی۔
 

شیئر: