Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

8برس بعدعائشہ جھلکا واپس

معروف بالی وڈ اداکارہ عائشہ جھلکا 8 برس بعد سینما اسکرین پر لوٹ رہی ہیں۔ عائشہ جھلکا بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ہیں۔ انہوں نے 1990ءکی دہائی میں کئی فلموں میں اداکاری کی ۔ وہ آخری مرتبہ 2010 ءکی بالی وڈ فلم میںدکھائی دی تھیں۔اب وہ دوبارہ فلموںمیں نظر آئیں گی۔
 

شیئر: