Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ فیصل کی تاریخی تصویر

ریاض۔۔۔۔سعودی دفتر خارجہ نے مملکت میں متعین سویت سفیر سے ملاقات کے موقع پر شاہ فیصل بن عبدالعزیز کی ایک تاریخی تصویر اپنے اکاؤنٹ پر جاری کردیا۔ دفتر خارجہ نے ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر تصویر جاری کرتے ہوئے تحریر کیا کہ یہ1929ء کی ہے۔ یہ اس وقت لی گئی تھی جب شاہ فیصل بن عبدالعزیز مکہ مکرمہ کے گورنر ہوا کرتے تھے اور مملکت میں سویت سفیر تعینات تھے۔
مزید پڑھیں:- - - -انسانی حقوق کی جامع حکمت عملی زیر ترتیب ، 100اسکیموں پر مشتمل ہے ، سعودی عرب

شیئر: