Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت : مارچ میں صارفین نے 86ارب ریال خرچ کئے

ریاض.... سعودی عرب میں مارچ میں صارفین نے 86ارب ریال خرچ کئے۔2017ءمیں 76.6ارب ریال خرچ کئے گئے تھے۔8.20فیصد زیادہ خرچ کئے گئے۔21ماہ میں اتنا زیادہ خرچ کبھی نہیں ہوا۔سعودی عرب میں صارفین نے سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے دوران 236.8ارب ریال خر چ کئے۔ 2017ءکی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 10.9ارب ریال زیادہ خرچ کئے گئے۔
 
 

شیئر: