Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چیتا سیاح کے جوتے چاٹتا رہا

بوٹسوانا ...... بوٹسوانا کے ایک سفاری پارک میں کار میں سوار ایک سیاح کو اس وقت ناقابل یقین صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب اسکا واسطہ ایک چیتے سے پڑا۔ اس موقع کی وڈیو اتار کر ویب سائٹ پر ڈالدی گئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ یہ چیتا ایک گاڑی کے قریب پہنچتا ہے اور ڈرائیور کی سیٹ پر بیٹھے شخص کے جوتے سونگھتا ہے او رپھر اپنے پنجوں سے اسے نوچنے کی کوشش کرتا ہے۔ جس کے نتیجے میں سیاح کے پاﺅں سے خون نکلتا ہے۔ خطرہ بھانپ کر سیاح فوری طور پر گاڑی بھگا کر لے گیا۔ چیتا، گاڑی کے پیچھے بھاگا مگر گاڑی والا اس کے ہاتھ نہیں آیا۔

                                   

شیئر: