Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات25جولائی کو ہونگے

  اسلام آباد... صدر ممنون نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر دستخط کر دئیے۔ 2018 کے عام انتخابات 25 جولائی کو ہونگے۔ سمری کے مطابق ملک میں 2018 کے عام انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرائے جائیں گے۔ انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان 28 جولائی کو ہو گا۔ نئی حکومت 31 جولائی سے قبل برسراقتدار آئے گی۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق انتخابی شیڈول 2جو ن سے پہلے جار ی کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:چوہدری نثار نے نگراں وزیر اعظم کا نام بتا دیا؟

شیئر: