Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خروج وعودة ختم ہونے کے 2 ماہ بعد اقامہ ختم

ریاض..... محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ خروج نہائی پر جانے والے ملازم کا اقامہ خودکار نظام کے تحت ختم ہوجاتا ہے جبکہ خروج و عودة ویزے پر جانے والے کا اقامہ مقررہ میعاد پر واپس نہ آنے کے 2ماہ بعد ختم کردیا جاتا ہے اس کیلئے محکمہ سے رجوع کرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ تفصیلات کیلئے محکمہ پاسپورٹ کے ٹوئٹر پیج ابشر سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔ 
 
 

شیئر: