Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہی فرمان:جدہ کے تاریخی علاقہ کےلئے ادارہ قائم

ریاض: جدہ کے تاریخی علاقہ کی نگرانی، حفاظت اور ترقیات کے لئے نیا ادارہ قائم کیا گیا۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے جدہ کے تاریخی علاقہ کے لئے ادارہ قائم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ ولی عہد کی تجویز پر یہ ادارہ قائم کیا گیا ہے جو جدہ کے تاریخی علاقہ کی نگرانی، حفاظت اور اس میں ترقیاتی کام کرے گا۔ یہ وزارت ثقافت کے تحت ہوگا تاہم اس کا الگ بجٹ منظور کیا جائے گا۔ 
مزید پڑھیں:ڈاکٹر بندر الرشید ، ولی عہد کا سیکریٹری مقرر
 

شیئر: