Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اوپیک ترقیاتی منصوبے کا ڈائریکٹر سعودی منتخب

ریاض۔۔۔۔اوپیک ترقیاتی فنڈ کا ڈائریکٹر جنرل سعودی عرب کے ڈاکٹر عبدالحمید الخلیفہ کو منتخب کرلیا گیا۔ وہ اس عہدے پر آئندہ 5 برسوں تک سرفراز رہیں گے۔ اس منصب کیلئے ایرانی امیدوار کو منہ کی کھانی پڑی۔آسٹریا کے دارالحکومت ویانامیں مقابلہ منعقد کیا گیا۔اوپیک کے ماتحت بین الاقوامی ترقیاتی فنڈ کا مقصد تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینا ، سماجی خدمات کے منصوبوں کو روبہ عمل لانا اور پیداواری صلاحیت کو بڑھانا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - - -رابطہ کی طرف سے افغانستان میں جنگ بندی کا خیر مقدم

شیئر: