Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حکمرانوں نے قوم کی دولت پر ڈاکہ ڈالا،عمران

  اسلام آباد...تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی حکمرانوں نے منی لانڈرنگ کے ذریعے قوم کی دولت لوٹی۔ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہا کہ منی لانڈرنگ کرکے کرپٹ حکمرانوں نے بیرون ملک جائدادیں بنائیں۔عمران خان نے غیر ملکی اخبار کی ایک خبر شیئر کی اورکہا کہ اس رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ کیسے کرپٹ حکمرانوں اور انکے خاندانوں نے منی لانڈرنگ کے ذریعے پاکستانی قوم کی دولت پر ڈاکہ ڈالا۔
مزید پڑھیں:کھرب پتی آزاد امیدوار
 

شیئر: