Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

65سالہ امریکن دلہن کا 27سالہ ہریانوی دولہا

کیتھل۔۔۔۔’’محبت احساسات کی اک پاون سی کہانی ہے ، کبھی کبیرا دیوانہ تھا کبھی میرا دیوانی تھی‘‘۔65سال کی  امریکی خاتون کیرن للئن ایبز نے کمار وشواس کی شاعری کو  شاید کبھی سنا بھی نہیں ہوگا لیکن 8ماہ قبل فیس بک پر فرینڈ بننے والے 27سالہ پروین سے دوستی کے بعد شادی کیلئے امریکہ سے ہریانہ کے قصبہ کیتھ کے گاؤں سیر پہنچ گئی۔ پروین نے بھی اپنے سے 38برس بڑی خاتون کی محبت کا احترام کرتے ہوئے اس سے سکھ رسم و رواج کے مطابق دوست و احباب کی موجودگی میں شادی کرلی۔
مزید پڑھیں:- - -دہلی: میجر کی اہلیہ کے قتل میں دوست میجرکے ملوث ہونے کا انکشاف

شیئر: