Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی قونصلر ٹیم کا دورہ ابہا

 جدہ .... پاکستانی قونصلیٹ جدہ کی قونصلر ٹیم جمعہ 20اور ہفتہ 21جولائی کو ابہا کا دورہ کرے گی اور وہاں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو قونصلر خدمات فراہم کرے گی۔ ٹیم ہوٹل الرایہ ابہا میں اپنا دفر قائم کرے گی۔ جس کا فون نمبر 017-2270654ہے۔ ٹیم جمعہ کو صبح ساڑھے 8بجے سے ساڑھے 11بجے اور پھر دوپہر 2بجے سے ساڑھے 4بجے تک اپنے فرائض انجام دیگی۔ ہفتہ 21جولائی کو صبح ساڑھے 8بجے سے 11بجے تک فرائض انجام دیئے جائیں گے۔

شیئر: