Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روپے کی قدر میں کمی

کراچی .... روپے کی قدر میں مزید گراوٹ کے بعد جمعرات کو یہ 129روپے 50پیسے کی حد کو کراس کرگیا تھا مگر مارکیٹ کے بند ہونے پر قیمت فروخت 128.5روپے جبکہ قیمت خرید 130.5روپے رہی۔ سعودی ریال کی قیمت فروخت 33.70روپے اور قیمت خرید 33.90رہی۔جمعرات کی صبح ریال 34روپے پرجانے کے بعد 33.70پر آگیا ۔جاری ہفتے کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 6روپے نیچے جاچکی ہے اور پیر سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔
 
 

شیئر: