Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ ایئرپورٹ پر جعلسازی کے واقعات

جدہ .... محکمہ پاسپورٹ کے ماتحت 120کنٹرولر سعودی خواتین نے جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جعلسازی اور اسمگلنگ کا کھیل طشت از بام کردیا۔ کنٹرولر خواتین عازمین حج کی امیگریشن کی کارروائی نمٹا رہی ہیں اور جعلسازی کے طور طریقوں کا پتہ لگانے کیلئے ڈی این اے سسٹم سے استفادہ کررہی ہیں۔ ان خواتین کو یہ مہم بھی تفویض کی گئی ہے کہ وہ ممنوعہ اشیاءکو مملکت میں داخل ہونے سے روکیں اور جن اشیاءپر پابندی نہیں ہے انہیں آنے کی اجازت دیں۔
 

شیئر: