Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

61سالہ سعودی خاتون نے قرآن حفظ کرلیا

ریاض .... 61سالہ سعودی خاتون ”خیریہ علی سحاری “ نے تمام تر مشکلات اور دشواریوں کے باوجود مکمل قرآن کریم حفظ کرلیا۔ خیرنے ان پڑھ ہونے کے باوجود یہ کام انجام دیا۔ اسکاکہناہے کہ میری خوشی کی کوئی انتہا نہیں۔ میرے اہل خانہ خصوصاً اولاد حفظ قرآن کو میرے اور خو د اپنے لئے باعث اعزاز سمجھ رہے ہیں۔ خیریہ نے تمام لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ قرآن کریم مکمل نہ سہی اسکی چند سورتیں اور چند آیات حفظ کرنے کا ضرور اہتمام کریں ۔ یہی قبر کا اجالا بنیں گی اور یہی قیامت کے دن شفاعت کا باعث بھی۔
 

شیئر: