Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہیپی پھر بھاگ جائیگی' کا ٹریلر

 
بالی ووڈ کی نئی فلم ' ہیپی پھر بھاگ جائیگی' کا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔ ہدایتکار مدثر عزیز کی فلم میں سوناکشی سنہا مرکزی کردار ادا کررہی ہیں فلم میں ڈیانا پنٹی، جمی شیرگل، علی فضل اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ یہ فلم سال 2016 میں ریلیز ہونےوالی فلم' ہیپی بھاگ جائیگی' کی سیکوئل فلم ہے جسے اگلے ماہ ریلیز کیاجائےگا۔
 

شیئر: