Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران کی فتح مبارک ہو،بشری بی بی

  اسلام آباد... تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے قوم کے نام پیغام میں عمران خان کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ نے آپ کو وہ لیڈر دیاہے جو آپ کاخیال رکھے گا اور آپ کی حفاطت بھی کرے گا۔ بشریٰ بی بی نے کہاکہ مظلوم عورتوں، بیواوں، یتیموں اور بے سہارا لوگوں کوسلام اور عمران کی فتح مبارک ہو۔
مزید پڑھیں:عمران کی کابینہ میں کون شامل ہوگا؟

شیئر: