Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

داعش کے خلاف کارروائی میں 1061شہری ہلاک

    ریاض- -  - -  عالمی اتحاد برائے داعش نے اعتراف کیا ہے کہ 2014ء میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف کارروائی میں 1061شہری مارے گئے۔ اتحاد نے فرانس پریس ایجنسی کو بتایا کہ عرب اتحاد نے اگست 2014ء سے لیکر جولائی 2018 ء تک 29ہزار 920فضائی حملے کئے۔ حملے مخبری کے بعد کئے گئے۔ ان میں شہریوں کی ہلاکت سے متعلق 18رپورٹیں ریکارڈ پر آئیں۔ 15دعوؤں کو مسترد کر دیا گیا جبکہ این جی او "ایروورز "نے واضح کیا کہ عرب اتحاد کے حملوں سے کم از کم 6ہزار 575شہری ہلاک ہوئے۔ عالمی اتحاد نے 18شکایتوں کی تحقیقات کی ان میں سے 15کو مسترد کردیا گیا۔
مزید پڑھیں: -- - -عازمین کو بیماری سے بچانے کیلئے جراثیم کش احرام کا منصوبہ

شیئر: