Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودیوں کی آمدنی میں 3.79فیصد اضافہ

جدہ۔۔۔۔سرکاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی شہریوں کی اوسط آمدنی میں 3.79فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ 2016ء میں ماہانہ آمدنی 6580ریال تھی۔2017ء کے دوران  8965ریال تک پہنچ گئی۔ یہ اضافہ مجموعی آبادی میں 2.6فیصد اضافے کے باوجود ہوا ہے۔ ملکی مجموعی آبادی 32.61ملین نفوس تک پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:- - - - -بقدونس کے استعمال پر پابندی

شیئر: