Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونے کی قیمت میں اضافہ

جدہ .... ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی پاکستان کی سونا مارکیٹ میں گولڈکی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا اور 10گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 47719روپے ہوگئی جبکہ فی تولہ قیمت 55601روپے رہی۔
 
 

شیئر: