Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان میری زندگی کے حقیقی ہیرو ہیں، وارینا

بالی وڈ میں فلم ' لوراتری' سے قدم رکھنے والی اداکارہ وارینا حسین نے کہاہے کہ سلمان خان کی پروڈکشن میں بننے والی بالی وڈ فلم میں کام کرنا ایک خواب جیسا ہے۔ وارینا نے سلمان خان کو اپنی زندگی کا حقیقی ہیرو قراردیاہے۔وارینا سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما کےساتھ فلم میں کام کررہی ہیں۔
 

شیئر: