Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لکڑی کے بُرادے سے بنی 4 ہزار کلو لال مرچ برآمد

ملتان:  پنجاب فوڈ اتھاڑٹی کی جانب سے ملتان میں معروف بنگلادیشی مارکیٹ اور غلہ منڈی میں ملاوٹ شدہ لال مرچ بنانے والے کارخانوں میں چھاپے مارے گئے اور کارروائی کے دوران 4 ہزار کلو مرچ برآمد کرلی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حکام نے بتایا کہ تینوں فیکٹریوں میں لکڑی کا بورہ (برادہ) اور کپڑوں پر لگانے والا رنگ استعمال کرکے لال مرچ بنائی جاتی تھی۔ اس موقع پر برآمد ہونے والی لال مرچ کی بڑی مقدار کو قبضے میں لے کر کارخانوں کو سیل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - - -سی پیک منصوبہ: ریلوے کے 2 ارب ڈالرز بچائے‘ شیخ رشید
رائے دیں، تبصرہ کریں
 

شیئر: