Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونے کی قیمت میں کمی

جدہ... روپے کی قدر میں ہونے والی کمی کے باوجود پاکستانی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی اور ہفتے کو کاروبار کے ابتدائی اوقات میں 10گرام سونے کی قیمت 47772روپے جبکہ فوی تولہ 55663رہی۔ جمعرات اور جمعہ کو قیمت میں کافی تیزی تھی جس میں ہفتے کی صبح کمی واقع ہوئی۔
 

شیئر: