Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مضبوط ترک سعودی تعلقات کو کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی، اردگان کو شاہ سلمان کی یقین دہانی

15اکتوبر 2018پیر کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    
    ٭سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ  وتاریخی گہرے تعلقات کے استحکام کے خواہاں ہیں، ترک صدر
    ٭سعودی عرب نے دھمکیاں مسترد کردیں، عرب اور مسلم ممالک کا مملکت کے ساتھ اظہار یکجہتی
    ٭اردن اور شام کے درمیان آج سرحدی راہداری کھول دی جائیگی
    ٭ایران پر پابندیاں اتحادیوں کے تعاون سے لگائی جائیں گی، امریکہ
    ٭الجزائر میں بدعنوانی کے الزامات میں 5جنرل قید
    ٭عراقی حکومت نے گرین زون سے باہر دفاتر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا
    ٭ٹرمپ انتظامیہ میں تبدیلیاں،وزیر دفاع کی برطرفی کا امکان
    ٭شاہ اردن نے بدعنوانی کی بیخ کنی کا انتباہ جاری کردیا
    ٭ایرانی ڈیم سے عراقیوں کے آبی مسائل میں مزید اضافہ
مزید پڑھیں:- - - -سعودی عرب کے خلاف تشہیری مہم

شیئر: