Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

٭خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کو گھانا کے صدر کا مکتوب موصول ہوا

5نومبر 2018ء پیر کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    
    ٭میران پہاڑوں کی چوٹی پر یمن کا پرچم لہرائیں گے، صنعا ء کو آزاد کراکر دم لیں گے، یمنی صدر
    ٭ایران کیخلاف امریکی پابندیوں پر عملدرآمد شروع ،تہران کے حکام نے مزاحمت کا انتباہ دیدیا
    ٭ایرانی حکمرانوں سے عوام میں شدید بے چینی
    ٭مملکت کے ساتھ ہمارے تعلقات اسٹراٹیجک ہیں،خاشقجی کے قاتلوں کو سزا ملے گی،مملکت اور ترکی کے ساتھ رابطے میں ہیں ، پومپیو
    ٭سلطنت عمان میں عالمی کانفرنس ، اسرائیلی وزیر کی شرکت
    ٭شامی آئین کی گتھی سلجھانے کیلئے روسی صدر نے ایران اور شام ایلچی روانہ کردیا
    ٭مصر نے قبطیوں پر حملہ آور 19دہشتگردوں کی ہلاکت کا اعلان کردیا
    ٭جنوبی امریکہ کے انتخابات، لاطینی ووٹرز فیصلہ کن ثابت ہونگے
    ٭قطر کی جاسوسی کرنیوالے 3افراد کو بحرین کی عدالت نے سزائے عمر قید سنا دی
مزید پڑھیں:- - - - -نیٹو مشرق وسطیٰ

شیئر: