Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وحید مراد آج بھی مقبول

لالی وڈ کے مایہ ناز اداکار وحید مراد کی فلمیں اور ان کی اداکاری آج بھی مقبول ہیں۔ چاکلیٹی ہیرو کا لقب پانے والے وحیدمراد کو دنیا سے گزرے 35 برس گزرگئے ۔ان کے مداح انہیں آج بھی پسند کرتے ہیں۔1960ءمیں پہلی فلم” انسان بدلتاہے“ سے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ وحید مراد کی فلم ”اولاد“ کو بے پناہ شہرت ملی۔ یوں ایک کے بعد ایک فلم میں بطور ہیرو کام کیا۔اداکار وحید مراد نے 25 برس تک لالی وڈفلموں میں اداکاری کی۔وحید مراد 1983ءمیں علالت کے باعث انتقال کر گئے تھے ۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں