Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونے کی قیمت میں کمی

کراچی...ڈالر کی قدر میں گراوٹ کے بعد سونے کی قدر میں بھی کمی واقع ہوئی اور 10گرام سونے کی قیمت 52151رہی جبکہ ایک تولہ کی قیمت 60764رہی۔
 

شیئر: