Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قدیم جدہ عرب نوجوانوں کو بھا گیا

جدہ ... پہلے عرب میتھمیٹک اولمپیارڈمیں شریک نوجوان جدہ کا تاریخی علاقہ دیکھ کر حیرت زدہ رہ گئے۔ انہیں قدیم جدہ کی پُرشوکت خوبصورت عمارتیں پسند آئیں۔ قدیم جدہ کی گلیوں، گلیاروں میں گھومتے پھرتے رہے۔ خوشی ، حیرت اور تعجب انکے چہروں پر نمایاں تھا۔ نومبر 2014ءکو جدہ کا پرانا علاقہ یونیسکو کے انسانی ورثے کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔یہاں لیالی التاریخیہ قہوہ خانہ ، باعشن ہاﺅس ، مسجد الشافعی،نصیف ہاﺅس اور المتبولی ہاﺅس قابل دید مقامات ہیں۔
 

شیئر: