Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الاحواز: مالدار ترین زمین ، غریب ترین عوام

الاحواز ...ایرانی حکمران 93برس سے عربوں کے علاقے الاحواز پر ناجائز قبضہ جمائے ہوئے ہیں۔ الاحواز قدرتی وسائل سے مالا مال علاقہ ہے۔ ایرانی حکمراں الاحواز کے عوام کو خط غربت سے نیچے کی سطح کی زندگی گزارنے پر مجبور کئے ہوئے ہیں۔ یہاں وقتاً فوقتا© 15 انقلاب آچکے ہیں۔ ایرانی حکمراں ہر انقلاب کو آہنی پنجے سے کچل دیتے ہیں۔ کچھ عرصے بعد الاحواز کے عوام نیا انقلاب برپا کردیتے ہیں۔ ایک جانب اسرائیل عربوں کے علاقے فلسطین پر ناجائز قبضہ کئے ہوئے ہے تو دوسری جانب ایرانی فرقہ وارانہ بنیادوں پر 90برس سے زیادہ عرصے سے الاحواز پر اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہے۔
 

شیئر: