Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونا بھی مہنگا

جدہ ..... ڈالر کی قدر بڑھنے کے بعد جمعہ کو پاکستان میں سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا اور نئی قیمت 64500روپے ہوگئی ۔ اس سے قبل جمعرات کو فی تولہ سونے کی قیمت 61510روپے تھی۔
 

شیئر: