Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکی سے2کلو سونے کے زیورات برآمد

مکہ مکرمہ ۔۔۔ مکہ جدہ رو ڈ پر مقیم غیر ملکی کے قبضے سے 2کلو گرام سونے کے زیورات برآمد ہوئے،جنہیں غیر ملکی 7تھیلوں میں چھپا کر لیجا رہا تھا، یہ نہیں بتا سکا کہ زیورات اس نے کہاں سے کیسے حاصل کئے؟
 

شیئر: