Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ریال 37.50کا ہوگیا

جدہ ۔۔۔ پاکستان میں ڈالر نے ایک مرتبہ پھر پرواز شروع کی اور ابتدائی ساعتوں میں قیمت خرید 140.30اور قیمت فروخت 139.80 تک پہنچ گئی۔ اسی طرح سعودی ریال کی قیمت خرید 37.50اور قیمت فروخت 37.10رہی۔ اماراتی درہم 38.35اور 37.90، برطانوی پونڈ 177.50اور 175.25رہا۔
 

شیئر: