Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الخبر میں ”ھمم میلہ“ شروع

الخبر ۔۔۔ گورنر مشرقی ریجن کی نیابت کرتے ہوئے سلیمان الثنیان نے ”ھمم میلے“ کا دمام میں افتتاح کردیا۔ الخبر کے کمشنر سلیمان الثنیا ن نے بتایا کہ اس میلے کا اہتمام ھمم سوسائٹی نے معذوروںاور انکے اہل خانہ کی خاطر کیا ہے۔ اس میں 40سرکاری و نجی انجمنیں شریک ہیں۔

شیئر: