Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ودیا بھی 40 برس کی ہوگئیں

بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن بھی 40 برس کی ہوگئیں۔ ودیا کا شمار بالی وڈ کی مشہور اداکاراﺅں میں ہوتاہے۔ودیا نے فنی کریئر کی شروعات بنگالی فلموں میں اداکاری سے کی۔ 2005 میں بالی وڈ میں فلم پرینیتا سے قدم رکھااور پھر متعدد فلموں میں اداکاری کی۔ ودیا کو ان کی اداکاری پر کئی ایوارڈز مل چکے ہیں۔گزشتہ برس ان کی فلم ”تمہاری سلو“ریلیز ہوئی تھی۔

 

شیئر: