Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیپیکا کے نام کا پکوان

دیپیکا کے مداح تو لاکھوں ہیں مگر اس کا کھل کر اظہار کرنےوالے ایک مداح نے کچھ الگ ہی کرڈالا۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس میں قیام پذیر ایک ہندوستانی نوجوان نے اپنے ریسٹورنٹ میں ڈوسا یعنی پراٹھا تھالی پکوان کا نام دیپیکا کے نام پر رکھ دیاہے۔ نوجوان نے سوشل اکاﺅنٹ پرتصویر کےساتھ لکھا ہے کہ ان کے ریسٹورنٹ میں لوگ دیپیکا پڈوکون ڈوسا کھاتے ہیں۔ دیپیکا پڈوکون یہ خبر سن کر ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوگئیں۔

 

شیئر: