Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنویرسنگھ کا سمبا اسٹائل

مشہور بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی نئی فلم ”سمبا“ حال ہی میں 100 کروڑ سے زائد کماکر ریکارڈ بناچکی ہے۔ اداکار رنویر سنگھ کے کردار کو مداحوں میں مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔ رنویر نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر سمبا کے اسٹائل والے کارٹون کی مختصر سی وڈیو کلپ شیئر کی ہے۔ رنویر کا کارٹون پولیس کی وردی پہنے چشمہ لگائے کالر اٹھاکر سمبا کا گیت گارہاہے۔
 

شیئر: