Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ریال 37.30

جدہ ۔۔۔ پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو کاروبار کے آخری دن امریکی ڈالر کی قیمت خرید و فروخت 139.40اور 138.90رہی جبکہ سعودی ریال 37.30اور 36.85 پر رہا۔ اسی طرح اماراتی درہم 38.30اور 37.75، برطانوی پونڈ 175.50اور 174.50تک رہا۔ اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 57405اور فی تولہ سونے کی قیمت 66.886رہی۔
 

شیئر: