Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد الحرام جانیوالے 6راستوں کی تجدید

مکہ مکرمہ۔۔۔مقدس شہر کی میونسپلٹی جلد ہی مسجد الحرام جانیوالی 6شاہراہوں کی تجدید کے منصوبوں کے ٹینڈر کھولے گی۔اس پر عملدرآمد2019ء کے دوران ہوگا۔ پہلے مرحلے میں 24کلومیٹر کا راستہ جدید خطوط پر استوار کیا جائیگا۔ یہ کثیر المقاصد پروگرام ہے۔ اس کے تحت پیدل چلنے والوں کی سلامتی کو یقینی بنانے ، انتہائی امن و امان کے ضابطے نافذ کرنے ، ٹریفک کارکردگی کو موثر بنانے اور معذوروں نیز بوڑھوں اور بیماروں کے حقوق دلانے پر توجہ مرکوز کی جائیگی۔
مزید پڑھیں:- - - -الشیبانی نے فنسن کی چوٹی پر سعودی پرچم لہرا دیا

شیئر: