Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور یو ٹرن

واشنگٹن... امر یکی صدر ٹرمپ نے ایک اور یوٹرن لیا ہے۔ امریکی میں جاری شٹ ڈاون کے خاتمے کے لئے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا منصوبہ فی الحال ترک کردیا۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ میکسیکو کے ساتھ جنوبی سرحدپردیوار بنانے کے لئے کانگریس سے فنڈز کا مطالبہ کررہے ہیں۔ امریکی صدر نے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا عندیہ دیاتھا۔ ججوں کی مخالفت کے ڈر سے امریکی صدر نے ارادہ بدل لیا۔

شیئر: