Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

1.6کلو سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

دمام ۔۔۔ نئی دہلی کے کسٹم حکام نے دمام سے پہنچنے والے ایک مسافر کی سونا اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ وہ اپنے ہمراہ 1.6کلو گرام سونا چھپا کر لیجارہا تھا۔ جسم کے اطراف سونا بندھا ہوا تھا۔ ہندوستانی کسٹم حکام کا کہناہے کہ سونے کی قیمت کا اندازہ 5.4ملین روپے ہے۔ سونا بسکٹ کی شکل میں تھا۔اسمگلر کو گرفتار کرلیا گیا۔
 

شیئر: