Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

33فیصد سعودی کتنا کھانا ضائع کرتے ہیں؟

ریاض۔۔۔۔تازہ ترین قومی جائزے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 33فیصد سعودی شہری ایک تہائی کھانا ضائع کررہے ہیں۔یہ جائزہ سعودی عرب کے 35شہروں میں لیا گیا ۔ غلہ جات کے قومی ادارے نے اس کا اہتمام کیا تھا۔ جائزہ نگاروں نے بتایا کہ کھانے پینے کی اشیاء کے سالانہ ضیاع کا تناسب 33.1فیصد ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -مکہ میں سائیکلوں کیلئے خصوصی راستہ

شیئر: