Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شادی کی تقریب میں عالیہ بھٹ کارقص

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں اپنی قریبی سہیلی کی شادیومیں شرکت کی جہاں انہوں نے بالی وڈ گیتوں پر رقص بھی کیا۔عالیہ کی سوشل میڈیا پر جاری رقص کی وڈیو مداحوں میں مقبول ہورہی ہے۔
 
 

شیئر: