Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’’دی لائن کنگ ‘‘کا ٹریلر جاری

ڈزنی اسٹوڈیوز کی نئی لائیو ایکشن اینی میٹڈ ایڈونچر فلم ’’دی لائن کنگ ‘‘کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔’’دی لائن کنگ‘‘ کے ہدایتکارجان فیوریو کی دلچسپ فلم کی کہانی افریقہ کے سمبھا نامی ایک ایسے ننھے شیر کے گرد گھومتی ہے جواپنا پرائیڈ واپس لینے کے لئے مستقبل میں جنگل میں ہونے والی بغاوت کو نہ صرف کچلے گا بلکہ دشمنوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جنگل کے بادشاہ کی حیثیت سے انتظام سنبھال لے گا۔ ڈرامہ ، ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور اس فلم کو  19جولائی کو نمائش کے لئے پیش کر دیا جائیگا۔
 
 

شیئر: